عمران خان کو ماہانہ 50 لاکھ دینے کا معاملہ! جہانگیر ترین نے خاموشی توڑ دی، ناقابلِ یقین انکشاف

عمران خان کو ماہانہ 50 لاکھ دینے کا معاملہ….. جہانگیر ترین نے خاموشی توڑ دی، ناقابلِ یقین انکشاف

 

لندن(ویب ڈیسک) جہانگیر ترین ایک بار پھر کل کر پی ٹی آئی کی حمایت میں سامنے آگئے ہیں,,,,,،جن کا کہنا ہے کہ انہوں نے عمران خان کو گھر کا خرچہ چلانے یا بنی گالہ کے اخراجات کے لیے ایک روپیہ نہیں دیا,,,

،ایسے تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔اور ہمیشہ سج بولنا چاہیے تعلقات جیسے بھی ہو ٹوئٹر پر جاری کیے اپنے پیغام میں جہانگیر ترین نے کہا عمران خان کیساتھ تعلقات جیسے بھی ہوں لیکن ہمیشہ سچ بولنا چاہیے….

۔میں نیا پاکستان بنانے کے لیے بہت محنت کی اور پی ٹی آئی کا اس کام میں ہر طرح ساتھ دیا لیکن کبھی بھی بنی گالہ کے گھر کے اخراجات کے لیے ایک پیسہ نہیں دیا۔یاد رہے اس سے قبل جسٹس ریٹائرڈ وجیہ الدین نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ,,

جہانگیر ترین جیسے لوگ بنی گالہ کا خرچہ چلانے کے لیے تیس لاکھ روپے ماہانہ دیا کرتے تھے جو بعد پچاس لاکھ روپے ماہانہ کر دیا گیا۔اور عمران خان جو گھر چلانے کے لیے دوسروں سے پیسے لیتا ہوں اسے دیانتدار کیسے کہا جا سکتا ہے

READ MORE ARTICLES BELOW……

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں