تا حیات نا اہلی!بڑی آئینی درخواست دائر،نواز شریف،جہانگیر ترین ۔۔۔۔۔سمیت کون کون مستفید ہو سکتا ہے؟

تا حیات نا اہلی!بڑی آئینی درخواست دائر،نواز شریف،جہانگیر ترین ……سمیت کون کون مستفید ہو سکتا ہے؟

 

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ بار نے آئندہ ہفتے تاحیات نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیاہے …نجی نیوز چینل کے مطابق,,,,,

سپریم کورٹ بار آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کرے گی ، صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون کا کہناتھا کہ سپریم کورٹ بار کے تمام عہدیداروں سے مشاورت مکمل ہو چکی ہے ,,

،کسی بھی شخص کو تاحیات نااہل قرار نہیں دیا جا سکتا ، سپریم کورٹ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔اگر سپریم کورٹ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کر لیتا ہے

تو اس سے نواز شریف،جہانگیر ترین اور دیگر سیاسی رہنماؤں کو ریلیف مل سکتا ہے اور وہ دوبارہ قومی سیاست میں شامل ہو سکتے ہیں

READ MORE ARTICLES BELOW……

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں