’’ بالاخر نواز شریف نے مُقتدر حلقوں کے ساتھ ڈیل کر لی ‘‘ اگلا وزیر اعظم کسے بنایا جائے گا؟ سینئر صحافی کی سب سے بڑی خبر – Qahani.com

’’ بالاخر نواز شریف نے مُقتدر حلقوں کے ساتھ ڈیل کر لی …..اگلا وزیر اعظم کسے بنایا جائے گا؟ سینئر صحافی کی سب سے بڑی خبر

 

Android App iOS App

معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ مجھے ایک بندہ کہہ رہا تھا کہ نوازشریف بھی آنے کی تیاری کر رہے ہیں تاہم وہ وزارت عظمیٰ کے امیدوار نہیں ہیں۔…….

نوازشریف نے پہلے شرط یہ رکھی تھی کہ ڈیل تب ہو گی جب مجھ پر کیسز ختم ہوں گے۔اندر کافی کھچڑی پک رہی ہے۔اس بات کا حکومت کو بھی اداراک ہو چکا ہے کہ ان کے لیے حالات خراب ہونے جا رہے ہیں………

۔لوگ اقتدار لینے کے لیے ہر چیز بہانے کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔پروگرام میں موجود صحافی طاہر ملک نے کہا کہ یہ تو سیدھی سادھی ڈیل ہے کہ شہباز شریف کو وزیراعظم بنا دو میں نہیں بنتا۔عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ,,,,,

جب سے پی ٹی آئی حکومت بنی تب سے اپوزیشن اسے گرانے کی کوشش کر رہی ہے۔لیکن حکومت گراتے گراتے اپوزیشن والے ایک دوسرے اوپر ہی گر گئے۔اب ان کا کام صرف بند کمروں میں جا کر معافیاں مانگنا رہ گیا ہے، لیکن معافی انہیں نہیں مل رہی..

۔انہوں نے مزید کہا کہ ڈیل صرف اتنی ہی ہوئی کہ آپ کو گرفتار نہیں کر سکتے۔تاہم شہباز شریف کی کچھ ملاقاتیں ہوئی ہیں۔پہلے مریم نواز تین لوگوں کے استعفے کا مطالبہ کرتی تھیں اب دو لوگوں کے استعفے کا مطالبہ کرتی ہیں۔قبل ازیں انہوں نے کہا تھا کہ نواز شریف جب سروسز اسپتال میں تھے تو

حکومت نے 14 لاکھ روپے کی ٹائلز باتھ روم میں لگا کر دیں۔نواز شریف ملزم تھے، جیل میں ان کی ڈیمانڈ تھی کہ اتنا گندہ باتھروم، یہ میرا اسٹیٹس نہیں۔ موجودہ حکومت نے احتساب کا دعویٰ کرتے ہوئے بھی نواز شریف کو اتنی سہولیات دیں۔ اپنی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ اسپتال میں نواز شریف کے شاور کا سائز چھوٹا تھا

جس پر سابق وزیر اعظم نے کہا کہ یہ میرا کوئی لیول ہے؟ میں سابق وزیر اعظم ہوں۔ تو اس پر حکومت وقت نے گوجرانوالہ سے فیکٹری کے مالک کو بلایا تو فیکٹری مالک نے کہا کہ اس سے بڑے شاور تو ہوتے ہی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ فیکٹری کے مالک نے 3 پائپ جوڑ کر پائپ بنائے اور سروسز اسپتال بھیجے۔

READ MORE…….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں