لاڑکانہ میں پانچ سال سے غیر حاضر 95 استاتذہ کا تنخواہ لینے کا انکشاف،قومی خزانے کو ٹوٹل کتنا نقصان پہنچایا؟؟؟

لاڑکانہ میں پانچ سال سے غیر حاضر 95 استاتذہ کا تنخواہ لینے کا انکشاف،قومی خزانے کو ٹوٹل کتنا نقصان پہنچایا؟؟؟

 

لاڑکانہ(ویب ڈیسک)لاڑکانہ میں پچانوے سے زائد استاتذہ اور عملے کا گھر میں بیٹھ کر تنخواہ لینے لکا انکشاف ہوا ہے،نجی نیوز چینل اے آر وائی کی خبر کے مطابق ,,,,,

شہر لاڑکانہ کے ضلع میں پچانوے پرائمری اسکول ٹیچر اور دیگرعملے کی گذشتہ پانچ سال سے گھر بیٹھے تنخواہ لینے کا انکشاف بائیو میٹرک حاضری کے وقت ہوا۔ واقعہ کا علم اس وقت حکام کو ہویا,,,,

جب انتظامیہ سے استاتذہ کی بائیو میٹرک حاضری کا ریکارڈ حاصل کیا تو پتہ چلا تمام عملہ تو پچھلے پانچ سال سے سکول حاضر ہوا نہ کوئی کام کیا۔لیکن گھر بیٹھے ہر مہینے باقائدگی سے تنخواہ وصول کرتا رہا,,,,

،محکمہ تعلیم کے افسران نے تمام استاتذہ کو معطل کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ غیرحاضر رہنے والوں میں اکثریت خاتون ٹیچرزکی ہے، ان تمام اساتذہ اور عملے کو گذشتہ برس شو کاز نوٹس بھی جاری کیا گیا تھا۔

READ MORE ARTICLES BELOW,…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں