سابق گورنر کی نواز شریف سے لندن میں ملاقات،اہم معاملات طے پا گئے،تحریک انصاف کے لے تشویشناک خبر

سابق گورنر کی نواز شریف سے لندن میں ملاقات،,,,اہم معاملات طے پا گئے،تحریک انصاف کے لے تشویشناک خبر

 

لندن(ویب ڈیسک)سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کی نواز شریف سے لندن میں ملاقات ہوئی۔ملاقات دو گھنٹے تک بند کمرے میں ہوئی جس میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔…..

نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق ملاقات سابق گورنر کی درخواست پر ہوئی۔جس میں مخدوم احمد محمود نے نواز شریف کو جنوبی پنجاب کی صورتحال کے حوالے سے آگاہ کیا…..

۔دونوں رہنماؤں نے پاکستان کی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو کی۔ مخدوم احمد محمود سے نواز شریف کی ملاقات 2 گھنٹے بند کمرےمیں ہوئی،,,,,

نوازشریف سےمخدوم احمد محمود کی ملاقات میں اسحاق ڈاربھی موجود تھے، مخدوم احمد محمود نے جنوبی پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ جبکہ یاد رہے کہانگیر ترین بھی ان دنوں لندن موجود ہیں۔

READ MORE ARTICLES BELOW,…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں