پاکستانیوں کیلئے بڑا تحفہ ۔۔یکم جنوری سے پیٹرول مزید سستا۔۔؟؟ قیمت میں کتنی کمی ہو گی، بڑی خوشخبری آگئی – News 92

پاکستانیوں کیلئے بڑا تحفہ ..یکم جنوری سے پیٹرول مزید سستا..؟؟ قیمت میں کتنی کمی ہو گی، بڑی خوشخبری آگئی

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں واضح کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان ہے۔ ممکنہ طور پر پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات میں کمی یکم جنوری سے ہو گی۔….

کورونا کی قسم اومیکرون جیسے جیسے بڑھتی جا رہی ہے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہوتی جا رہی ہیں ۔ برطانوی کام تیل کی قیمت میں دو ڈالر فی بیرل کمی دیکھی گئی جس کے بعد قیمت 71.52 ڈالر فی بیرل پر آگئی…..

۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت میں بھی 2.63 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد امریکی تیل فی بیرل 68.23 ڈالر کا ہو گیا ہے جبکہ یورپ میں لاک ڈاؤن پر تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے…

۔دوسری جانب پنجاب حکومت نے مستقل سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف دینے کیلئے لاکھوں روپے بہبود فنڈ دینے کا اعلان کردیا،,,,, وظائف کے حصول کیلئے درخواستیں یکم جنوری سے 31 مارچ 2022 تک صوبائی بیناولنٹ فنڈ کے دفتر میں جمع کروائی جاسکیں گے…….

۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے مستقل سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف دینے کیلئے لاکھوں روپے بہبود فنڈ دینے کا اعلان کردیا۔… سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف بہبود فنڈز میں سے ادا کیے جائیں گے۔درخواستیں یکم جنوری سے 31 مارچ 2022 تک صوبائی بیناولنٹ فنڈ کے دفتر میں جمع کروائی جاسکیں گے….

۔90 فیصد سے زائد نمبر لینے والے طلباء کو 50 ہزار روپےتک وظیفہ لگایا جائے گا۔سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سے بہبود فنڈ کے نام پر ماہانہ کٹوتیاں کی جاتی ہیں۔ وظائف کی ادائیگی بہبود فنڈ کی مد میں کی جانے والی کٹوتیوں میں سے کیےجائیں گے۔

READ MORE…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں