آئندہ حکومت ن لیگ کی ہو گی، غیر ملکی جریدے نے آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی کی شکست کا دعویٰ کر دیا – Today Newztv

آئندہ حکومت ن لیگ کی ہو گی,، غیر ملکی جریدے نے ”’آئندہ الیکشن” میں پی ٹی آئی کی شکست کا دعویٰ کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) اپوزیشن جماعت ن لیگ آگے، پی ٹی آئی آئندہ الیکشن ہار جائے گی—۔ سروے کے مطابق 46 فیصد کا خیال ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز اگلی حکومت بنائے گی,,,,،31 فیصد کے نزدیک عمران خان دوسری ٹرم کے لیے بھی کامیاب ہو جائیں گے….

۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی جریدے بلومبرگ نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس کے مطابق حکمران جماعت تحریک انصاف کے آئندہ الیکشن ہارنے کے امکانات روشن بتائے گئے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ,,

کراچی میں قائم بروکریج انسائٹ سیکیورٹیز لمیٹڈ کے فنڈ مینیجرز اور دیگر سرمایہ کاروں کے سروے کے مطابق حکمران جماعت آئندہ الیکشن ہار جائے گی۔ سروے کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ حصہ لینے والے 46 فیصد افراد کا کہنا ہے کہ اگلی حکومت مسلم لیگ ن کی ہوگی..

جبکہ 31 فیصد افراد ابھی بھی تحریک انصاف کو کامیاب ہوتا دیکھ رہے ہیں۔سروے میں شامل 19 فیصد افراد کا کہنا تھا کہ کسی بھی ایک جماعت کو واضح اکثریت نہیں ملے گی، چنانچہ مخلوط حکومت بننے کے امکانات ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے مطابق

حکمران جماعت نے ایک ایسے صوبے میں بدلیاتی انتخابات میں شکست تسلیم کر لی ہے—- جس پر اس نے 8 سال حکومت کی ہے۔ یہ شکست حکمران جماعت کی کم ہوتی مقبولیت کی علامت ہے کیونکہ ووٹرز بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے پریشان ہیں۔

READ MORE ARTICLES…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں