عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی! پاکستان میں بھی تیل کے سستا ہونے کا امکان

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی,,,! پاکستان میں بھی تیل کے سستا ہونے کا امکان

 

کراچی(—-ویب ڈیسک—)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے۔اور ایک بار پھر تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں۔ برطانوی کام تیل کی قیمت میں دو ڈالر فی بیرل کمی دیکھی گئی جس کے بعد قیمت 71.52 ڈالر فی بیرل پر آگئی …

۔ امریکی خام تیل کی قیمت میں بھی 2.63 ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔  امریکی خام تیل کی قیمت ہ کم ہونے کے بعد نئی قیمت 68.23 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔یاد رہے کہ تاریخ ساز قیمتوں میں اجافے کے بعد اب تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے….

۔پچاسی ڈالر فی بیرل قیمت پہنچنے کے بعد سے اب تیل کی قیمتوں میں گراؤٹ جا رہی ہے اور اب یہ 68.23 فی بیرل کی سطح تک پہنچ چکا ہے۔

READ MORE ARTICLES …….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں