طویل چھٹیاں۔۔تعلیمی ادارے تاحکم ثانی تعلیمی ادارے بند۔۔ سکول کب کھلیں گے۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر،طلبا کی موجیں لگ گئیں

طویل چھٹیاں۔۔تعلیمی ادارے تاحکم ثانی تعلیمی ادارے بند۔۔ سکول کب کھلیں گے۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر،طلبا کی موجیں لگ گئیں

طویل چھٹیاں۔۔تعلیمی ادارے تاحکم ثانی تعلیمی ادارے بند۔۔ سکول کب کھلیں گے۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر،طلبا کی موجیں لگ گئیں ….

تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنےکے خلاف اساتذہ نے احتجاجی تحریک شروع کردی، کل سےت دریسی عمل کے بائيکاٹ کا بھی اعلان کردیا…

۔لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے تحت تعلیمی اداروں کو میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کےخ لاف اساتذہ نےاحتجاجی تحریک شروع کردی ہے اور اداروں کے باہر احتجاجی بینرز لگا دیے ہیں۔….

فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ منگل سے کلاسوں کا بائیکاٹ کیا جائے گا، اسکولوں میںپ ڑھائی نہیں ہوگی، 2 دسمبر کو وزیراعظم آفس کے سامنے دھرنا بھی دیا جائے گا ,,,

اور دھرنا آرڈیننس واپس لیے جانے تک جاری رہے گا۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ حکومت نے بذریعہ آرڈیننس تعلیمی اداروں کو بلدیاتی اداروں کے میئرکے ماتحت کردیا ہے،

اس سے تعلیمی اداروں میں سیاسی دخل اندازی ہوگی اور مفت تعلیم اور کتابوں کی فراہمی خطرےمیں ہوگی۔

Read more ..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں