فحش انڈسٹری کے بادشاہ نے  پوتی کو وراثت میں اتنی دولت دے دی سن کر آپ کے ہوش گم ہو جائیں – News1

فحش انڈسٹری کے بادشاہ نے  پوتی کو وراثت میں اتنی دولت دے دی سن کر آپ کے ہوش گم ہو جائیں –

فحش انڈسٹری کے بادشاہ نے  پوتی کو وراثت میں اتنی دولت دے دی سن کر آپ کے ہوش گم ہو جائیں

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے فحش انڈسٹری کے خود ساختہ بادشاہ پال ریمنڈ کی پوتی انڈیا روز جیمز نے  گزشتہ روز اپنی 30 ویں سالگرہ منائی  اس پارٹی میں انہوں نے شہزادیوں جیسا لباس پہننا

انڈیا روز خود کو “سوہو کی شہزادی” کہلاتی ہیں جب کہ ان کے دادا پال  ریمنڈ خود کو “سوہو کا بادشاہ” کہلاتے تھے۔ وہ برطانیہ کے پہلے شخص تھے جنہوں نے ملک میں ٹاپ لیس نائٹ کلب قائم کیا…۔ انہوں نے  650 ملین پاؤنڈ فحش انڈسٹری سے کمائے

پال ریمنڈ کا سنہ 2015 میں انتقال ہوا تو انہوں نے اپنی دولت کا 80 فیصد حصہ اپنی دو پوتیوں انڈیا روز جیمز اور ان کی 28 سالہ بہن فان روز جیمز کے نام کردیا۔ دادا کی طرف سے انڈیا روز کو وراثت میں 320 ملین پاؤنڈ کی دولت ملی اور وہ ملکہ برطانیہ سے بھی امیر ہوگئیں

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں