تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سپر سٹار شاہد آفریدی نے شاہین آفریدی کو لاہور قلندرز کی کپتانی لینے سے منع کیا تھا۔

نجی ٹی وی چینل پر بیان دیتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا ……کہ میں نے شاہین آفریدی کو لاہور قلندرز کی کپتانی لینے سے منع کیا تھا تا کہ وہ اپنی بولنگ پر فوکس کر سکے۔

مگر وہ بھی آفریدی ہے اس نے میری بات نہ مانی۔ لیکن میں خوش ہوں اس نے کپتانی کی آفر اور ذمہ داری قبول کی میں چاہتا ہوں کہ وہ مجھے غلط ثابت کرے۔

READ MORE ABOUT CRICKET BELOW