خوشخبری آ گئی۔۔۔پٹرول کی قیمت میں کتنی بڑی کمی ہونے والی ہے۔۔۔عوام کو خوش کر دینے والی خبر آ گئی

خوشخبری آ گئی,۔پٹرول کی قیمت میں کتنی بڑی کمی ہونے والی ہے …عوام کو خوش کر دینے والی خبر آ گئی

 

خوشخبری آ گئی۔۔۔پٹرول کی قیمت میں کتنی بڑی کمی ہونے والی ہے۔۔۔عوام کو خوش کر دینے والی خبر آ گئی

آخر کار بڑی خوشخبری آنے والی ہے۔وفاقی حکومت کی طرف سے عوام کو ریلیف دینے کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول کی فی لٹر قیمت میں3 روپے 50 پیسے کمی کی تجویز زیر غور ہے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی

قیمت میں 5 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق لائٹ ڈیزل کی قیمت 2 روپے فی لٹر کم کرنے کی سفارش کی گئی، مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے فی لٹر کمی کی تجویز

دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق تجاویز موجودہ سیلز ٹیکس اور پٹرولیم لیوی کے مطابق تیار کی گئیں۔ سیلز ٹیکس اور پٹرولیم لیوی کی شرح میں ردو بدل سے قیمتیں میں مزید تبدیلی ہو سکتی ہے۔ذرائع کے مطابق قیمتوں کے حوالے سے حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیر اعظم عمران خان سے مشاورت کے بعد کرے گی۔

READ MORE BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں