سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو شدید ترین جھٹکا اچانک بڑااعلان کر دیا گیا – The News 100

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو شدید ترین جھٹکا اچانک بڑااعلان کر دیا گیا -….

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکر م ار دی ۔موٹر سائیکل سوار کے والد نے مقدمے کے اندراج کے لیے تھانہ آبپارہ میں درخواست جمع کروا دی۔

نیو ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق درخواست گزار نے کہا کے کہ کشمیر ہائی وے ,,,,اسپورٹس کمپلیکس کے قریب میرا بیٹا موٹرسائیکل سے گزر رہا تھا۔سابق چیف جسٹسس افتخار چوہدری کی گاڑی نے میرے بیٹے کی موٹرسائیکل کو ہٹ کیا

جس سے میرا بیٹا جسمانی طور پر معذور ہو گیا۔ درخواست میں سابق چیف جسٹس کو مرد الزام ٹھہراتے ہوئے کہا گیا …….کہ سابق چیف جسٹس موقع سے فرار ہو گئے جب کہ ان کے گارڈ نے میرے بیٹے پر ت ش د د کیا۔درخواست کے بعد چیف جسٹس افتخار چوہدری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

واضح رہے کہ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی گاڑی کی ٹکر سے 2موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گئے تھے۔یہ واقعہ سری نگر ہائی وے پر 2 نومبر کی شب پیش آیا۔

حادثے میں سابق چیف جسٹس اور ان کا خاندان محفوظ رہا مگر 2موٹر سائیکل سوار زخمی ہوئے جن کو پمز ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کو طبی امداد دی گئی ۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں