ملازمین کی موجیں لگ گئی،27 دسمبر کو عام  چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

ملازمین کی موجیں لگ گئی،27 دسمبر کو عام چھٹی کا اعلان کر دیا گیا—

ملازمین کی موجیں لگ گئی،27 دسمبر کو عام چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(ویب ڈیسک) حکومت سندھ نے 27 دسمبرکو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری

نوٹیفکیشن کے مطابق 27 دسمبر کو صوبائی حکومت کے ماتحت تمام دفاتر میں تعطیل ہوگی۔خیال رہے کہ 27 دسمبر 2007 کو پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما بے نظیر بھٹو کو راولپنڈی میں

شہید کردیا گیا تھا……. اور ہر سال 27 دسمبر کو ان کی برسی منائی جاتی ہے۔گزشتہ روز صوبائی حکومت کی جانب سےبانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے یوم پیدائش اور عیسائیوں کے تہوار کرسمس کے باعث 25 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں