پاک فوج پر بڑا حم لہ ، ش ہادتیں ہو گئیں – Qahani.com

پاک فوج پر بڑا حم لہ ، ش ہادتیں ہو گئیں —

پاک فوج پر بڑا حم لہ ، ش ہادتیں ہو گئیں

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہ ش ت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرحم لہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق

بلوچستان کے علاقےکیچ میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرح ملہ کیا، اس دوران سیکیورٹی فورسز اور دہ ش ت گردوں کے

درمیان ف ائرنگ کا تبادلہ ہوا، ف ائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک منظر عباس اور سپاہی عبدا لفاتح شہید ہوگئے جبکہ دہشت گرد فرار

ہوگئے۔ف ائرنگ کے تبادلے میں ضلع خوشاب کے رہائشی لانس نائیک منظر عباس اور خضدار کے رہائشی سپاہی عبدالفتاح نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لانس نائیک منظر عباس شہید کا تعلق خوشاب اور شہیدسپاہی عبدالفاتح کا تعلق خضدار سے ہے…..،فرار دہ ش ت گردوں کی تلاش میں علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

دو روز قبل ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں کہا…….. کہ سیکیورٹی فورسز ایسے دشمن عناصر کی کارروائیوں کو شکست دینے کے لیے پرعزم ہیں، جن کا مقصد بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی کو متاثر کرنا ہے۔خیال رہے

کہ پاک فوج کا دہ ش ت گردوں اور ان کے سہولتکاروں کے خلاف ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، شمالی وزیرستان میں کلیئرنس آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے 2 دہ ش ت گرد ہلاک کردیے، فورسز نے گرفتار کرنے کی کوشش کی تو دہ ش ت گردوں نے ف ائرنگ

کردی، ف ائرنگ کے تبادلے میں دونوں دہ ش ت گرد م ارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سکیورٹی فورسز نے دہ ش ت گردوں کیخلاف کلیئرنس آپریشن کیا، کلیئرنس آپریشن کے دوران دونوں دہ ش ت گرد محمد خیل گاؤں سے ویزداسر کی طرف جا رہے تھے، سکیورٹی فورسز نے دہش ت گردوں کا پیچھا کرکے انہیں گرفتار کرنے کی کوشش تودہ ش ت گردوں نے ف ائرنگ کردی، فائ رنگ کے تبادلے کے دوران دونوں دہ ش ت گرد م ارے گئے۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں