بندروں نے بدلہ لینے کیلئے کتوں کے 200 بچے مار ڈالے لیکن حقیقت اس کے الٹ ہی نکلی جان کر آپ کو بھی دھچکہ لگے گا – News1

بندروں نے بدلہ لینے کیلئے کتوں کے 200 بچے مار ڈالے لیکن حقیقت اس کے الٹ ہی نکلی…. جان کر آپ کو بھی دھچکہ لگے گا –

بندروں نے بدلہ لینے کیلئے کتوں کے 200 بچے مار ڈالے لیکن حقیقت اس کے الٹ ہی نکلی جان کر آپ کو بھی دھچکہ لگے گا

گذشتہ ایک ہفتے سے پوری دنیا میں بحث ہو رہی ہے۔ اس بحث کی وجہ بندروں اور کتوں کے درمیان جھگڑے کی خبریں ہیں۔

بندر کتے کے بچوں کو اٹھا کر درختوں یا اونچے گھروں تک لے جاتے تھے…….۔ پہلے تو گاؤں والوں کو زیادہ سمجھ نہیں آئی۔ لیکن واقعات میں آئے روز اضافہ ہوتا رہا۔ جس نے لوگوں میں خوف وہراس پھیلا دیا۔انہوں نے میڈیا کا سہارا لیا

19 دسمبر کو ناگپور کی ٹیم نے جال بچھا کر بندروں کو پکڑا۔ اس مقصد کیلئے ایک کتے کو پنجرے میں رکھا گیا تھا۔ فاریسٹ حکام نے بندروں کی جانب سے

کتوں کے بچوں کو اٹھانے کی وجہ بیان کرتے ہوئے بتایا کہ کتے کے بالوں میں چھوٹی چھوٹی جوئیں اور پسو ہوتے ہیں جنھیں بندر انہیں کھاتے ہیں……، اسی لئے وہ کتے کے بچوں کو اٹھاتے ہیں تاکہ یہ کیڑے مکوڑے کھا سکیں۔

بڑے کتے آسانی سے بندروں کی گرفت میں نہیں آسکتے  لیکن ان کے بچے آسانی سے پکڑے جاتے ہیں…. اور خود کو بچا بھی نہیں سکتے۔ جوئیں، پسو، بندر کھانے کے بعد کتے کے بچوں کو درختوں یا گھروں کی چھتوں پر چھوڑ دیتے ہیں،

جہاں دو تین دن تک خوراک یا پانی کی کمی سے کتے مرنا شروع ہو جاتے ہیں۔

واضح رہے کہ یہ خبر پھیلی تھئ کہ بھارت میں ایک ماہ قبل کتوں نے بندروں کا ایک بچہ ہلاک کردیا تھا جس کا بدلہ لینے کیلئے بندر اب تک 250 کے قریب کتوں کو ہلاک کر چکے ہیں۔ بندر کتوں کے چھوٹے بچوں کو اٹھا کر لے جاتے ہیں اور انہیں بلندی سے نیچے پھینک کر مار دیتے ہیں

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں