نواز شریف کب وطن واپس آئینگے، ملک میں کیا ہونے جا رہا ہے؟ایاز صادق نے سرعام بڑا اعلان کر دیا – Qahani.com

نواز شریف کب وطن واپس آئینگے،,, ملک میں کیا ہونے جا رہا ہے….؟ایاز صادق نے سرعام بڑا اعلان کر دیا

نواز شریف کب وطن واپس آئینگے، ملک میں کیا ہونے جا رہا ہے؟ایاز صادق نے سرعام بڑا اعلان کر دیاکچھ ہونے والا ہے،عوام مطمئن رہیں،،،نوازشریف جلد واپس آئیں گے،وقت آچکا ہے اب تھوڑی بہت بغاوت کرنا پڑےگی,,,,

،لیگی رہنما ایاز صادق کی للکار ،،وزیراعظم عمران خان پر کڑی تنقید ،کہتےہیں عمران خان پیر بھی پڑیں گے ،جوتے بھی اٹھائیں گے، ایاز صادق نے مزید کہا کہ یہ بہت ڈرپوک آدمی ہیں،ملک کا نظام بدلنے کا وقت آچکا ،,,,,,

ہمیں اس سسٹم کو تبدیل کرنا پڑے گا،چھوڑیں گے نہیں،حساب لے کر رہیں گے۔ایاز صادق کا کہنا تھا کہ بہت جلد نواز شریف آپ لوگوں کے درمیان ہونگے.,,

،ان کو لانے کے لیے تھوڑی بہت بغاوت کرنا بھی پڑی تو کرینگے،انہوں نے مزید کہا کہ ایاز صادق نے کہا کہ وہ 20 تاریخ کو لندن جارہے ہیں، نواز شریف کو لے کر ہی لوٹیں گے۔

READ MORE ARTICLES…..‎

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں