علیم خان کے بعد ایک اور اہم ترین شخصیت کا مستعفی ہونے کا اعلان ۔۔سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی – Qahani.com

علیم خان کے بعد ایک اور اہم ترین شخصیت کا مستعفی ہونے کا اعلان…۔سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی –

ینیٹر سرفراز بگٹی نے بی اے پی کے ڈویژنل آرگنائزر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔…..

سرفراز بگٹی کاکہناہے کہ عہدے سے استعفیٰ اپنی نجی مصروفیات کی وجہ سے دے رہا ہوں،ان کاکہناتھا کہ پارٹی کو جس بنا پر بنایاگیاتھاوہ مقصدپوران ہیں ہوا،,,,

پارٹی کی مجموعی کارکردگی سے مایوس ہوں۔ سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہاکہ چیئرمین سینیٹ کو تبدیل کرنے کا دعویٰ کرنے والے اس بار بھی اپنا شوق پورا کرلیں

Read more ….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں