شاہ نواز دہانی کی بچپن کی انوکھی تصویر وائرل، ہاتھ میں کیا پکڑا اور گلے میں کیا پہنا دیکھ کر آپ کی بھی آنکھیں کُھلی رہ جائیگی۔ – Aitmaad TV

شاہ نواز دہانی کی بچپن کی انوکھی تصویر وائرل,,,,,، ہاتھ میں کیا پکڑا اور گلے میں کیا پہنا دیکھ کر آپ کی بھی آنکھیں کُھلی رہ جائیگی۔

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کے نئے ابھرتے کرکٹ کے اسٹار کی سوشل میڈیا پر تصویر نے سب کو پریشان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق،,, کھیلوں کے رپوٹر فیاض لکھانی نے سوشل میڈیا پر شاہ نواز دہانی کی بچپن کی تصویر شئیر کی،,,,,, جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہ نواز ہاتھ میں پمپ پکڑے ہوئے ہیں اور اسی طرح انہوں نے گلے میں گولیوں کو پٹہ پہنا ہوا ہے۔

انہوں نے تصویر کے ساتھ لکھا کہ کیا آپ اس بچے کو پہچان سکتے ہیں؟ انہوں نے مزید کہا کہ یہ وہی لڑکا ہے,,,، جس نے حال میں ہی پاکستان کے لئے پہلی دفعہ بین الاقوامی سطح پر کھیلا اور کرکٹ شائقین کے دل جیت لئے۔

آپ کو بتاتے چلے کہ دو روز پہلے شاہ نواز دہانی نے سوشل میڈیا پر سوال جواب کا سیشن شروع کیا تھا، جس میں انہوں نے لکھا تھا کہ جو بھی سوال پچھا جائے گا وہ اس کو جواب دینگے۔

READ MORE…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں