نبی کریم ﷺ کو غسل دیا جا رہا تھا

نبی کریم ﷺ کو غسل دیا جا رہا تھا

وائرل نیوز! نبی کریم ﷺ کو غسل دیا جا رہا تھا۔ تو آپ ؐ کی پلکوں پر ٹھہر جانے والے قطرے حضرت علیؓ بے پی لیے تو کیا معجزہ پیش آیا …..؟ ایمان افروز واقعہ،،،

حضرت شیخ عبدالحق محقق و محدّث رحمتہ اللّہ علیہ فرماتے ہیں۔ کہ حضرت علی رضی اللّہ عنہُ سے پوچھا گیا۔ کہ آخر آپ ( رضی اللّہ عنہُ ) میں اِتنا عِلم ( علومِ غیبہ ) کہاں سے آ گیا..؟

تو آپ رضی اللّہ عنہُ نے فرمایا کہ جب میں حضور نبی اکرم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کو آخری غُسل دے رہا تھا۔ تو پانی کے چند قطرے نبی کریم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کی پلکوں پر ٹھہر گئے ۔

اور میں نے ان قطروں کو چُوس لیا۔بس پِھر کیا تھا۔ عِلم و ادراک کا سمندر میرے اندر ٹھاٹھیں مارنے لگاتو جس نبی ( صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم ) کے غُسل کے پانی چند قطروں میں یہ کمال تھا ….

۔کہ ان کو چُوس کر حضرت علی رضی اللّہ عنہُ کے سینے میں عِلم و ادراک کا سمندر موجزن ہو گیا اس نبی ( صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم ) کے علومِ غیبیہ کی اِنتہا کون جانے۔

REaD MoRe….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں