نواز شریف سے 17حکومتی اراکین اسمبلی کا رابطہ!! کیا خواہش ظاہر کر دی؟ عمران خان ہل کر رہ گئے – PAKISTAN PRESS

نواز شریف سے 17حکومتی اراکین اسمبلی کا رابطہ!! کیا خواہش ظاہر کر دی؟ عمران خان ہل کر رہ گئے – PAKISTAN PRESS

نواز شریف سے 17حکومتی اراکین اسمبلی کا رابطہ!! کیا خواہش ظاہر کر دی؟ عمران خان ہل کر رہ گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے بارہ ارکان قومی اور صوبائی اسمبلیوں نے لندن میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے رابطے کئے ہیں۔ دوروز قبل مزید 5 ایم این ایز اور ایم پی ایز نے مسلم لیگ نواز میں شمولیت کا ارادہ ظاہر کیا ہےجبکہ پچھلے دنوں سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی بھی

میاں نواز شریف سے تین دن مسلسل طویل ملاقاتیں رہیں جن میں یہ تمام امور زیر بحث رہے،نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ تمام ملنے والے ارکان کا تعلق پنجاب سے ہے ،ان تمام 17 حکومتی ارکان اسمبلی میں سے اکثریت نے ن لیگ میں غیر مشروط شمولیت کا ارادہ ظاہر کیا۔ذرائع کے

مطابق نواز شریف نےفوری طو رپر کوئی جواب نہیں دیا بلکہ اپنی پارٹی سے مشاورت کی بعد جواب دینے کا وعدہ کر لیا ہے۔ نواز زشریف نےحکمران جماعت کے ان ارکان پر یہ بھی واضح کیا ہے کہ مشکل وقت میں ساتھ دینے والے اپنے کارکنوں کو پہلے دیکھیں گے بعد میں آپ کے بارے سوچا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں