نیشنل پالیسی پر پاک فوج بھی میدان میں آگئی، واضح اعلان کر دیا – Today Newztv

نیشنل پالیسی پر پاک فوج بھی میدان میں آگئی,,,,، واضح اعلان کر دیا –

روالپنڈی(ویب ڈیسک)ڈی آئی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے واضح کیا ہے کہ,, نیشنل سیکیورٹی پالیسی پاکستان کی قومی سلامتی کے استحکام میں اہم سنگ میل ہے،,,,,

قومی سکیورٹی پالیسی میں تیار کردہ جامع فریم ورک، قومی سلامتی کے مختلف پہلوؤں کے درمیان باہمی روابط کو تسلیم کرتا ہے …ترجمان پاک فوج نے واضح کردیا کہ

افواج پاکستان قومی سلامتی پالیسی کے وژن کے مطابق کرداراداکریں گی۔ڈی آئی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے،،، نیشنل سکیورٹی پالیسی پاکستان کی قومی سلامتی کے استحکام میں اہم سنگ میل ہے..

اور ملکی سلامتی مضبوط بنانےمیں انتہائی اہم ہے۔قومی سکیورٹی پالیسی میں تیار کردہ جامع فریم ورک، قومی سلامتی کے مختلف پہلوؤں کے درمیان باہمی روابط کو تسلیم کرتا ہے,,

۔، پالیسی میں دیئے گئے فریم ورک کے ذریعے عالمی سطح پر تیار ہوتی ہوئی فضاء اور ابھرتے ہوئے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے حکومت کے عزم کی عکاسی بھی ہوتی ہے،

انہوں نے واضح کیا کہ عالمی صورتحال کے پیش نظر تیار کردہ قومی سیکیورٹی پالیسی میں دیئے گئے ویژن کے حصول کیلئے مسلح افواج اپنا بھرپور کردار ادا کریں گی ۔۔

ReAD MOre….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں