ہٹلرنے شادی کے دوسرے دن خودکشی کیوں کی تھی؟اہم رازوں سے آخرکار پردہ اٹھ گیا تہلکہ خیز انکشاف – News1

ہٹلرنے شادی کے دوسرے دن خودکشی کیوں کی تھی؟اہم رازوں سے آخرکار پردہ اٹھ گیا تہلکہ خیز انکشاف – News1

Home / انٹرنیشنل / ہٹلرنے شادی کے دوسرے دن خودکشی کیوں کی تھی؟اہم رازوں سے آخرکار پردہ اٹھ گیا تہلکہ خیز انکشاف

admin

3 days ago
انٹرنیشنل

719 Views

ہٹلرنے شادی کے دوسرے دن خودکشی کیوں کی تھی؟اہم رازوں سے آخرکار پردہ اٹھ گیا تہلکہ خیز انکشاف

دنیا میں ایک حکمران ایسا بھی گزرا ہے جس ظلم ستم کے نہتے لوگوں پر پہاڑ توڑے،ہٹلر جرمنی کا حکمران تھا جسے دوسری جنگ عظیم کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے، یہودیوں کے خلاف بھی جارحانہ پالیسی اپنانےوالے ہٹلر کی زندگی کا آخری دن 25 اپریل 1945 تھا۔

ہٹلر کی زندگی کے بارے اگر مطالعہ کیا جائے اس پتہ چلتا ہے کہ اس کو بھی عشق ہوگیا تھا وہ لڑکی ایوا تھی وہ اپنی بھانجی سے بھی بے حد محبت کرتا تھا،

میونخ میں پیدا ہونے والی لڑکی ایوا براؤن کے عشق کا بخار ہٹلر کو چڑھ چکا تھا، ایوا 1912 میں پیدا ہوئی تھیں جو کہ ہٹلر سے کافی چھوٹی تھیں۔اکتوبر 1939 کو ایوا کی پہلی ملاقات ہٹلر سے ہوئی تھی جب وہ ہٹلر کے فوٹو اسٹوڈیو میں موجود تھیں، ایوا ہٹلر کے سرکاری فوٹوگرافر کی اسسٹنٹ کے طور پر کام کر رہی تھیں۔ اس وقت ایوا کی عمر 17 برس تھی اور ہٹلر 40 سال کا آدمی تھا۔

اس کو تب بڑا دھچکا لگا جب اس کی بھانجی دنیا چھوڑ گئی، بھانجی کی موت کا غم وہ آخری دم تک نہ بھلا سکا اور زیادہ تر چپ چپ رہنے لگا تھا۔

ایوا کی شکل بھی اس کی بھانجی سےملتی جلتی تھی جس وجہ سے وہ اس کو بھول نہیں سکا، ایوا بھی ہٹلر سے محبت کرنے لگی تھی۔ایوا کے لئے ہٹلر نےایک عالیشان گھر خریدا جو کہ تعمیر کے بعد 1936 میں ایک محل کے طور پر سامنے آیا،ہٹلر ایوا سے محبت ضرور کرتے تھے لیکن انہیں ایوا سے کسی اور کا ملنا پسند نہیں تھا، اسی لیےہٹلر نے ارد گرد کے پہاڑوں کو ختم کر کے اس علاقے میں عام لوگوں کا آنا ممنوع قرار دے دیا تھا

29 اپریل 1945 کو برلن میں ہٹلر نے ایوا سے شادی کی اس وقت ہٹلر کی عمر 56 سال اور ایوا33 برس کی تھی۔شادی کے اگلے ہی دن سب لوگ ہٹلر کی شادی کا جشن منا رہے تھے عین اسی وقت ہٹلر کے کمرے سے گولی چلنے کی آواز آئی۔سب بھاگ کر اس کے کمرے میں آئے تو دیکھا کہ ایوا مردہ حالت میں پڑی ہے اور ہٹلر نے سر پر گولی مار کر اپنی جان لے لی تھی۔

کچھ لوگوں کاماننا ہے کہ يہ سب مفروضہ ہے یہ بات ناقابل یقین ہے کہ ہٹلر جیسا جری انسان خودکشی کرے۔..تاہم ہٹلر نے یہ بھی کہا تھا  کہ اگر وہ جنگ نہیں جیت پاتے ہیں تو وہ برلن کو کبھی نہیں چھوڑیں گے اور اپنے ہاتھوں سے خود کو گولی ماریں گے ایوا نے گہرے نیلے رنگ کا لباس اور اطالوی موتیوں والے جوتے پہن رکھے تھے۔ اُن کی کلائی پر پلاٹینم کی گھڑی تھی آخری وقت میں ایوا براؤن صوفے پر گری پڑی تھی، اس نے گہرے نیلے اور سفید رنگ کا لباس پہن رکھا تھا۔

اسی طرح ایوا نے محض 33سال کی عمر میں اور ہٹلر نے 56سال کی عمر میں اپنی جان دے دی۔


ایوا اور ہٹلر کی شادی تو کچھ گھنٹوں کی تھی لیکن ان کی محبت ہمیشہ کیلئے امر ہوگئی۔

Check Also

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں