سندھ میں صف ماتم ، بھٹو خاندان پر قیامت کا سماں سب سے اہم شخص کا اچانک انتقال نے سب کو افسردگی سے نڈھال کر دیا ،تعزیتیں شروع –

سندھ میں صف ماتم ، بھٹو خاندان پر ”قیامت کا سماں” سب سے اہم شخص کا اچانک انتقال نے سب کو افسردگی سے نڈھال کر دیا—،تعزیتیں شروع –

سندھ میں صف ماتم ، بھٹو خاندان پر قیامت کا سماں سب سے اہم شخص کا اچانک انتقال نے سب کو افسردگی سے نڈھال کر دیا ،تعزیتیں شروع اسلام آباد…..  اس میں کوئی شک نہیں, کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے…. اس کا ذکر مقدس کتاب قرآن پاک میں بھی موجود ہے

جلد یا بدیر ہر انسان نے جو اس دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے اسی طرح
آج ایک اہم ترین سیاسی شخصیت کے بارے میں افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے۔ سندھ میں صف ماتم ،

بھٹو خاندان پر قیامت کا سماں ، سب سے اہم شخص کا اچانک انتقال ،تعزیتیں شروع ۔۔۔پیپلزپارٹی کے دیرینہ رہنما ممتاز علی بھٹو 94 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملے ۔

اطلاعات کے مطابق ہید ذوالفقارعلی بھٹو کے دیرینہ ساتھی اور کزن ممتاز علی بھٹو کوعلالت کے باعث ہسپتال داخل کرایا گیا تھا….. اور وہ کافی عرصے سے علیل تھے تاہم اتوار کے روز ممتاز علی بھٹو انتقال کر گئے ، ان کی عمر 94برس تھی ۔خاندانی ذرائع کے مطابق ان کے تدفین لاڑکانہ میں ہی کی جائے گی۔

دوسری جانب عید الاضحیٰ سے قبل پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر ، ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھادیئے ،عیدلاضحی منانے کیلئے آبائی علاقوں میں جانیوالوں کو شدید مشکلات کا سامنارہا ، بس اڈوں پر مسافروں کا رش بڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ریلوے نے عید سپیشل ٹرین نہ چلانے کا اعلان کیا

تو ٹرانسپورٹرز نے کرائے اپنی مرضی سے بڑھادیئے ، کراچی سے اپنوں میں عید منانے کے لیے آبائی علاقوں کو جانے والوں ے لیے بڑی مشکلات پیش آرہیں ۔سپیشل ٹرینوں کی عدم دستیابی اور ٹرانسپورٹرز کی کمی کے سبب بس اڈوں پر مسافروں کا رش بڑھ گیا….. لیکن حکومت چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کے سبب مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

ELECTRONIC MEDIA REPORT…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں