بریکنگ نیوز!!سرکاری چھٹی کا اعلان ہو گیا نوٹیفکیشن جاری

بریکنگ نیوز…سرکاری چھٹی کا اعلان ہو گیا نوٹیفکیشن جاری

بریکنگ نیوز!!سرکاری چھٹی کا اعلان ہو گیا نوٹیفکیشن جاری یکم جنوری 2022ء کو عام تعطیل کا فیصلہ،حکومت خیبر پختونخوا نے یکم اور 02 جنوری 2022 کو عام تعطیل کے باعث,

متعلقہ اداروں کو صوبے کے تمام سرکاری ملازمین / پنشنرز کو ماہ دسمبر 2021 کی تنخواہیں / پنشنرز29 دسمبر2021 کو پیشگی ادا کرنے کی ہدایت کی ہے، اس امر کا اعلان محکمہ خزانہ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں کیا گیا ہے……

۔یکم جنوری 2022ء کو عام تعطیل کا فیصلہ،حکومت خیبر پختونخوا نے یکم اور 02 جنوری 2022 کو عام تعطیل کے باعث متعلقہ اداروں کو صوبے کے تمام سرکاری ملازمین / پنشنرز کو ماہ دسمبر 2021 کی تنخواہیں  29 د2021 کو پیشگی ادا کرنے کی ہدایت کی ہے، اس امر کا اعلان محکمہ خزانہ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں کیا گیا ہے۔

READ MORE….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں