چھٹیاں ہی چھٹیاں۔۔ 3جنوری کو پھر ملک میں عام تعطیل کااعلان – Qahani.com

چھٹیاں ہی چھٹیاں… 3جنوری کو پھر ملک میں عام تعطیل کااعلان

تین جنوری 2022کو بینکوں میں عام تعطیل ہوگی ،بینک دولت پاکستان 3 جنوری 2022ء بروز پیر کو ’بینک تعطیل‘ کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا……

لہٰذا، تمام بینک/ڈی ایف آئیز/ ایم ایف بیز مذکورہ تاریخ پر عوام پر لین سے دین کے لیے بند رہیں گے۔ تاہم، بینکوں/ڈی ایف آئیز/ایم ایف بیز کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوں گے

بریکنگ نیوز!!سرکاری چھٹی کا اعلان ہو گیا نوٹیفکیشن جاری 3 جنوری 2022ء کو عام تعطیل کا فیصلہ،حکومت خیبر پختونخوا نے یکم اور 02 جنوری 2022 کو عام تعطیل کے باعث,

متعلقہ اداروں کو صوبے کے تمام سرکاری ملازمین / پنشنرز کو ماہ دسمبر 2021 کی تنخواہیں / پنشنرز29 دسمبر2021 کو پیشگی ادا کرنے کی ہدایت کی ہے، اس امر کا اعلان محکمہ خزانہ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں کیا گیا ہے……

۔یکم جنوری 2022ء کو عام تعطیل کا فیصلہ،حکومت خیبر پختونخوا نے یکم اور 02 جنوری 2022 کو عام تعطیل کے باعث متعلقہ اداروں کو صوبے کے تمام سرکاری ملازمین / پنشنرز کو ماہ دسمبر 2021 کی تنخواہیں  29 د2021 کو پیشگی ادا کرنے کی ہدایت کی ہے، اس امر کا اعلان محکمہ خزانہ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں کیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں