عوام کی خاطر بڑا فیصلہ! جہانگیر ترین نے بالاخر بڑا اعلان کر دیا

عوام کی خاطر بڑا فیصلہ..! جہانگیر ترین نے بالاخر بڑا اعلان کر دیا

 

لودھراں (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ عوامی خدمت کا سلسلہ جاری ہے اور رہے گا۔,…

دنیا نیوز کے مطابق لودھراں میں پارٹی کارکنوں سے ملاقات کے دوران جہانگیر ترین نے کہا کہ ورکرز اور سپورٹرز ہی میرا اثاثہ ہیں, ہماری سیاست کا مقصد صرف اور صرف بےلوث عوامی خدمت ہے، عوامی خدمت کا یہ سلسلہ جاری ہے,,,,

اور رہے گا۔پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ صحت و تعلیم کی بہترین سہولیات کی فراہمی عام آدمی کا حق ہے, لودھراں میں سماجی کاموں کا آغاز سیاست میں آنے سے قبل کیا تھا۔

read more…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں