عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری مسترد کر دی،پھر بھی پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا،مگر کیوں؟؟ – Today Newztv

عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری مسترد کر دی،پھر بھی پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا،مگر کیوں….؟؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی اوگرا کی تجاویز مسترد کردی ہیں…..

۔ان کا کہنا تھاکہ وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے طے شدہ پیٹرولیم لیوی پورا کرنے کیلئے 4 روپے اضافےکی ہدایت کی۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم رکھنے کیلئے سیلز ٹیکس کم کرکے ایڈجسٹ کیا گیا……

۔یاد رہے کہ وزرات خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 15 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 4 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ,

وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی اوگرا کی تجاویز مسترد کردی ہیں۔ان کا کہنا تھاکہ وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے طے شدہ پیٹرولیم لیوی پورا کرنے کیلئے 4 روپے اضافےکی ہدایت کی۔,,

وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم رکھنے کیلئے سیلز ٹیکس کم کرکے ایڈجسٹ کیا گیا۔یاد رہے کہ وزرات خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 15 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 4 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

READ MORE ARTICLES…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں