ایک یا 2نہیں بلکہ کتنے دن مسلسل بارشیں ہونےوالی ہیں؟محکمہ موسمیات نے خون جمادینےوالی پیشگوئی کردی – Today Newztv

ایک یا 2نہیں بلکہ کتنے دن مسلسل بارشیں ہونےوالی ہیں….؟محکمہ موسمیات نے خون جمادینےوالی پیشگوئی کردی

لاہور (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بیشتراضلاع میں پیرسے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے……

۔چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ ، کوہستان، شانگلہ اورمانسہرہ میں بھی بارش متوقع ہے۔ایبٹ آباد، ہری پور، مردان، نوشہرہ، پشاور، کوہاٹ اورباجوڑ میں بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔…..

گلیات، ناران، کاغان چترال، دیر، سوات اور مالم جبہ کے پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔بالائی اضلاع میں تیز بارش اور برفباری کے باعث روڈ بندش اور لینڈسلاڈینگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیاہے..

۔بارشوں اور برفباری کا سلسلہ پیر سے جمعرات تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بھی آج سے بارش اور پہاڑوں پر برف پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے چمن، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، زیارت، کوئٹہ اورملحقہ علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے

READ MORE ARTICLES…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں