آج سے بارشوں کے نئے اور طاقت ور ترین سلسلے کی انٹری ،پاکستان کا خون جمادینےوالی خبر – Today Newztv

آج سے بارشوں کے نئے اور طاقت ور ترین سلسلے کی انٹری …،پاکستان کا خون جمادینےوالی خبر –

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے آج جمعرات سے بارشوں کا نیا سسٹم شدت کے ساتھ بلوچستان میں داخل ہونے کی پیش گوئی کردی۔….

محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ بارشوں کا سسٹم جمعرات سے مزید شدت کے ساتھ بلوچستان میں داخل ہوگا جو جمعہ کو بالائی علاقوں میں پھیل جائے گا۔

محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ کوئٹہ، ژوب، سبی، کوہلو، بارکھان، زیارت، پشین، چمن، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ ، دالبندین، چاغی ، تربت، نوشکی ، گوادر، پنجگور، نوکنڈی ، خاران ، کیچ

، آواران ، قلات ، خضدار ، ہرنائی، مکران اور لسبیلہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔موسلا دھار بارش کے باعث,

سبی، مستونگ،بولان، قلات، خضدار،لسبیلا، نصیر آباد اور کوہلو کے برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 6 اور 7 جنوری کو کوئٹہ، پشین، زیارت،

قلعہ عبد اللہ، ہرنائی ، اور چمن میں شدید برفباری کا امکان ہے جس سے ان اضلاع میں رابطہ سڑکیں بند ہونے کا خدشہ ہے اس لیے سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

READ More…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں