قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کی وطن واپسی علی محمد خان کی تصدیق – Today Newztv

قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کی وطن واپسی ….علی محمد خان کی تصدیق –

قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کی وطن واپسی علی محمد خان کی تصدیق معافی کی پٹیشن پر دستخط،,,,,

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پاکستان واپسی ! علی محمد خان نے تصدیقک ر دی ۔۔۔۔ کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی پاکستان واپس آرہی ہیں ؟…

وزیر مملکت کا ایسا انکشاف کہ پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت علی محمد خان نے سینیٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے معافی کی پٹیشن پر دستخط کروا لیے گئے ہیں ,,

، انہیں اب اپنےگ ھر والوں سے ملنے کی اجازت ہے کہ اور حکومت پاکستان کی پوری کوشش ہے کہ وہ جلد از جلد پاکستان واپس آجائیں…

۔علی محمد خان نے اپوزیشن کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں ہمارا سفارتخانہ عافیہ صدیقی سے رابطے میں ہے اور ہم انہیں بھولے نہیں ہیں ، انشا اللہ وہ جلد پاکستان میں ہونگی ۔

Read more…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں