50 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائوں کے ساتھ طوفان آ سکتا ہے شدید موسمی صورتِ حال کاا نتباہ جاری – Today Newztv

50 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائوں کے ساتھ طوفان آ سکتا ہے… شدید موسمی صورتِ حال کاا نتباہ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مری، گلیات اور آزاد کشمیر کیلئے شدید موسمی صورتِ حال کاا نتباہ جاری کیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ نے مری اور گرد و نواح میں بارش،

برف باری اور طوفان کی پیش گوئی کی 50 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائوں کے ساتھ طوفان آ سکتا ہے، جس کے دوران شدید برف باری کا امکان ہے…..

۔ضلعی انتظامیہ نے ہدایات جاری کی ہیں کہ مقامی افراد رات گھروں سے نہ نکلیں، ایمبولینس سروسز، سیکیورٹی گاڑیوں اور فائر فائٹرز کو الرٹ رہنے کا کہا گیا…اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مری، گلیات اور آزاد کشمیر کیلئے

شدید موسمی صورتِ حال کاا نتباہ جاری کیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ نے مری اور گرد و نواح میں بارش، برف باری اور طوفان کی پیش گوئی کی ہے،,,

50 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائوں کے ساتھ طوفان آ سکتا ہے، جس کے دوران شدید برف باری کا امکان ہے۔ضلعی انتظامیہ نے ہدایات جاری کی ہیں کہ مقامی افراد رات گھروں سے نہ نکلیں، ایمبولینس سروسز، سیکیورٹی گاڑیوں اور فائر فائٹرز کو الرٹ رہنے کا کہا گیا

REAd MORe….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں