تعلیمی اداروں میں بڑے پیمانے پر تبدیلی !شفقت محمود کا بڑا اعلان، سب کو سرپرائز دے دیا

تعلیمی اداروں میں بڑے پیمانے پر تبدیلی !شفقت محمود کا بڑا اعلان,,,,، سب کو سرپرائز دے دیا

تعلیمی اداروں میں بڑے پیمانے پر تبدیلی !شفقت محمود کا بڑا اعلان، سب کو سرپرائز دے دیا۔۔۔۔

فاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسلام آباد کے تعلیمی ادارے میئر کے ماتحت کرنے سے متعلق جاری آرڈیننس کے حوالے سےک ہا ہے کہ ساری دنیا میں پرائمری اور سیکنڈری تعلیمی ادارے لوکل گورنمنٹ پاس ہیں،،،،

اساتذہ سے کہوں گا اس بارے میں فکر نہ کریں، اساتذہ کے تمام حقوق کیح فاظت ہوگی، کسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی زیادتی نہیں ہوگی۔۔۔

۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اس وقت کورونا کے افریقی ویرنٹ کی خبریں زیر گردش ہیں لیکن اسن ئے ویرنٹ بارے میں تفصیلی علم نہیں ،انہوں نے کہا کہ تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھنا چاہتے ہیں،،،

اب امتحانات مقررہ وقت اور مکمل نصاب کے ساتھ ہوں گے۔شفقت محمود نے کہا کہ کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت نے بہت اقدامات کیےہیں،،،

،ماضی میں بھی مختلف ویرنٹ کا مقابلہ کر چکے ہیں ۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں تین دن کی چھٹیاں ہونے سے اسموگ کم ہوگی، چھٹیوں کی وجہ سے ہمیشہ اسموگ کے لیول میں فرق پڑا ہے۔

Read more articles…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں