سرکاری ملازمین کی عید ہو گئی۔۔ بڑا تحفہ۔۔تاریخی خوشخبری سنا دی گئی

سرکاری ملازمین کی عید ہو گئی…بڑا تحفہ۔۔تاریخی خوشخبری سنا دی گئی

سرکاری ملازمین کی عید ہو گئی۔۔ بڑا تحفہ۔۔تاریخی خوشخبری سنا دی گئی حکومت پنجاب نے مختلف سرکاری محکموں کے ملازمین کی اپ گریڈیشن کی منظوری دے دی،,,,,

سرکاری ملازمین کی اپ گریڈیشن طویل عرصے سے زیر التوا تھی، صوبائی حکومت کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے سے کم از کم 29ہزار 950سرکاری ملازمینک و براہ راست فائدہ پہنچے گا….

۔تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین کی اپ گریڈیشن کی منظوری صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی زیر صدارت منعقدہ خصوصی کمیٹی کےا جلاس میں دی گئی,,,

، راجہ بشارت نے اس حوالے سے اجلاس میں کہا کہ محکمہ جیل کے 14ہزار 387وارڈرز کا گریڈ پانچ سے سات، 1520ہیڈ وارڈرز کا گریڈ سات سے نو جب کہ 162چیف وارڈرنز کا گریڈ نو سے 11کردیا گیا

۔صوبائی حکومت کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے کے تحت محکمہ جیل کے 49مذہبی معلمین کو گریڈ 12سے 15میں ترقی دے دی گئی ۔اس کے علاوہ دیگر تمام محکموں کے 373ٹیلی فون آپریٹرز کا گریڈ سات سے بڑھا کر 11کر دیا گیا ،,,,

تمام صوبائی محکموں کے 11ہزار 184ڈرائیوروں کا سکیل چارسے پانچ ، محکمہ سماجی بہبود کے 695سپروائزروں کا گریڈ نو سے 11، محکمہ جنگلات کے 928واؤچرز اور 30ہیڈ واؤچرزکا گریڈ پانچ اور سات سے نو کر دیا گیا ..

۔ محکمہ جنگلات کے 162وائلڈ انسپکٹرز کا گریڈ نو سے 11اور دو فزیکل انسٹرکٹرز کا گریڈ آٹھ سے نو جب کہ محکمہ ہائر ایجوکیشن کے 458کیئر ٹیکرز کا گریڈ نو سے 11کر دیا ۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ، سیکریٹری قانون اور سیکریٹری خزانہ سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے اعلی افسران نے شرکت کی۔

Read more articles below..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں