مری میں رش بڑھا، ہوٹلوں کے کرایوں میں اضافہ ہونے کی وجہ سے لوگ مجبورا گاڑیوں میں سوتے سوتے ہمیشہ کی نیند سو گئے – News1

مری میں رش بڑھا، ہوٹلوں کے کرایوں میں اضافہ ہونے کی وجہ سے لوگ مجبورا گاڑیوں میں سوتے سوتے ہمیشہ کی نیند سو گئے – News1

Home / پاکستان / مری میں رش بڑھا، ہوٹلوں کے کرایوں میں اضافہ ہونے کی وجہ سے لوگ مجبورا گاڑیوں میں سوتے سوتے ہمیشہ کی نیند سو گئے

admin

12 hours ago
پاکستان

70 Views

مری میں رش بڑھا، ہوٹلوں کے کرایوں میں اضافہ ہونے کی وجہ سے لوگ مجبورا گاڑیوں میں سوتے سوتے ہمیشہ کی نیند سو گئے

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کمشنر راولپنڈی کو اوور چارجنگ کرنے والے ہوٹلوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔کیونکہ اوور چارجنگ کی وجہ سے لوگ اتنا کرایا افورڈ نہیں کر سکتے تھے اور گاڑیوں میں سونے پر مجبور ہوگئے گئے مری میں رش بڑھا، ہوٹلوں کے کرایوں میں اضافہ ہونے کی وجہ سے لوگ مجبورا گاڑیوں میں سوتے سوتے ہمیشہ کی نیند سو گئے

واضح رہے کہ مری سے واپس آنے والے سیاحوں نے انکشاف کیا ہے کہ مری میں انڈہ 500، پانی کی بوتل 500، کمرہ 50 ہزار، ٹائر کی چینز 30 ہزار اور برف میں پھنسی گاڑی 5 ہزار میں نکالی گئی

Check Also

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں