سمیں بند ….؟پاکستان کی سب سے بڑی موبائل سِم کمپنی پاکستان سے ختم ، کمپنی کے سی ای او نے اعلان کر دیا

سمیں بند…؟پاکستان کی سب سے بڑی موبائل سِم کمپنی پاکستان سے ختم ، کمپنی کے سی ای او نے اعلان کر دیا

سمیں بند ؟پاکستان کی سب سے بڑی موبائل سِم کمپنی پاکستان سے ختم ،….کمپنی کے سی ای او نے اعلان کر دیااسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس وقت پاکستان میں چار بڑی کمپنیاں کام کر رہی ہیں,,

جن میں جاز ، یو فون ، ٹیلی نار اور زونگ شامل ہیں جن میں سے یو فون پی ٹی سی ایل کی ملکیت ہے جبکہ ٹیلی نار کمپنی ناروے کی ہے,,,

تاہم اب ایک بڑی کمپنی نے بڑا اعلان کر کے صارفین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ ناروے کی ٹیلی کام کمپنی ٹیلی نار نے پاکستانی مارکیٹ سے انخلا اور کسی دوسری کمپنی کے ساتھ ممکنہ انضمام کی تصدیق کردی….

۔کے مطابق ٹیلی نار کی پاکستانی مارکیٹ سے رخصتی کچھ عرصے سے متوقع تھی….، اب یہ کسی دوسری کمپنی کے ساتھ انضمام کی خواہش مند ہے۔اس بات کی تصدیق خود ٹیلی نار گروپ کے سی ای اوسگوے بریکے نے کردی ہے..

۔ ٹیلی نار اس وقت دنیا بھر کی9 مارکیٹوں میں کام کررہی ہے جبکہ حال ہی میں یہ میانمار کی مارکیٹ سے نکل گئی ہے۔ کمپنی نے تھائی لینڈ میں اپنے ٹیلی کام یونٹ کے ایک مقامی کمپنی کے ساتھ انضمام کا بھی اعلان کردیا ہے،

یہ ڈیل8.6ارب ڈالر میں طے پائی ہے۔ اگرچہ ٹیلی نار کا پاکستان سے چلے جانا گزشتہ کچھ عرصے سے متوقع تھا، پھر بھی  اس کی تصدیق نے بہت سے لوگوں کو حیران بھی کیا

۔ٹیلی نار کےانضمام کی توقع اس کی سروسز کے روبہ زوال معیار کے باعث بھی کی جارہی تھی۔اس کے علاوہ گزشتہ سال سے تنخواہوں میں بھی اضافہ نہیں کیا گیا اور متعدد ملازمین بہتر مستقبل کیلیے کمپنی چھوڑگئے

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں