نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا… خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں, ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

لاہور(نیوز ڈیسک…)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں صبح کے وقت دھند کا راج برقراررہتا۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث صبح کے وقت موٹروے ایم ٹو کو لاہور سے شیخوپورہ اور ایم تھری کو فیض پور سے

سمندری تک ٹریفک کے لیے بند کردی جاتی۔موٹروے پولیس حکام نے روڈ استعمال کرنے والے شہریوں کو ہدایت کی کہ وہ دھند والی لائٹس استعمال کریں، تیز رفتاری سےگریز کر یں اور گاڑیوں کے درمیان مناسب فاصلہ رکھیں۔دوسری جانب محکمہ مو سمیات نے آئندہ دنوں میں صبح اور رات کے اوقات میں

دھند بڑھنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ فی الحال بارش کا کوئی امکان نہیں، موسم سرداور خشک رہے گا جب کہ آئندہ دنوں میں دھندمزید بڑھے گی۔علاوہ ازیں عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق فضائی آلودگی

میں لاہور دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 297 ریکارڈ کی گئی ہے۔محکمہ ماحولیات پنجاب کے مطابق نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ائیر کوالٹی انڈیکس 398، فیصل آباد میں 195،رحیم یار خان میں 180 ،اورراولپنڈی میں 158 ریکارڈ

READ MORE BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں