ملک کی بقا صدارتی نظام ، سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ – Aitmaad TV

ملک کی بقا صدارتی نظام ، سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ –

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستانی عوام کی طرف سے سوشل میڈیا پر انوکھا ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے، جس نے نا صرف پاکستانی عوام بلکہ حکمرانوں تک بھی پہنچ گیا…۔

تفصیلات کے مطابق، سوشل میڈیا پر جو ٹرینڈ وائرل ہوا ہے اس کا اعنوان ہے ’ملک کی بقا ، صدارتی نظام”۔جبکہ اس ٹرینڈ کی وجہ سوشل میڈیا پر صدارتی نظام کے حامی اور مخالف ایک دوسرے کے سامنے آگئے ہیں…۔

اس پر بحث چھری ہوئی ہے، جس میں صدارتی نظام کے حامیتی لوگ اس نظام کے فوائد لوگوں کو بتا رہے ہیں جبکہ دوسری طرف مخالفین کی جانب سے اس نظام کو ڈکیٹیڑ شپ کے لقب سے پکارا جا رہا ہے,,,,

اور اس بات کر پر چار کیا جا رہا ہے کہ سابق آمروں نے اس طرح کا نظام نافذ کر کے ملک کافی نقصان پہنچا رکھا ہے۔ص دارتی نظام کے حامیوں کا کہنا ہے کہ,,,

ملک کا موجود پارلیمانی نظام فرسودہ ہو چکا ہے۔ صدارتی نظام کے حامی صارفین کا کہنا تھا کہ اسلامی نظام حکومت کے قریب تر اگر کوئی نظام ہے تو وہ صرف اور صرف صدارتی نظام ہے۔

صدارتی نظام کے حامیوں کا مزید کہنا تھا کہ امریکا ، چین ، روس ، ترکی ، سمیت بے شمار ممالک ایسے ہیں جو ترقی یافتہ ہیں جس کی وجہ وہاں پر صدارتی نظام کا قائم ہونا اور فیصلوں میں خود مختاری ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں