مسلمانوں کے لیے بڑی خوشخبری،آمد رمضان مرحبا پہلا روزہ کب ہوگا؟آپ بھی جان لیں – Today Newztv

مسلمانوں کے لیے بڑی خوشخبری،آمد رمضان مرحبا پہلا روزہ کب ہوگا؟آپ بھی جان لیں – Today Newztv

آمد رمضان مرحبا! پہلا روزہ کب ہوگا؟آپ بھی جان لیں مسلمانوں کے نزدیک رمضان المبارک مہینہ دیگر ہجری مہینوں کی بہ نسبت بہت

خصوصیت اور مقام ومرتبہ والا سمجھا جاتا ہے۔ اس مہینے میں اسلام کا ایک اہم رکن روزہ رکھا جاتا ہے، روزہ کے دنوں میں فجر سے لیکر غروب

آفتاب تک کھانا پینا منع ہوتا ہے۔امت مسلمہ کو سارا سال ماہ رمضان کی آمد کا انتظار ہوتا ہے کیونکہ اس مقدس ماہ کی عبادتوں سے ایک نیکی کے بدلے ہزار نیکیوں کا ثواب ملتا ہے۔مصری انسٹی ٹیوٹ کے مطابق اسلامی لحاظ سے 1443 ہجری عیسوی کے ماہ رمضان کا آغاز سال 2022 کے ماہ اپریل کی 2 تاریخ سے ہوگا۔ انہوں نے بتایا ہے کہ رمضان کا چاند سال 2022 میں اپریل کی پہلی تاریخ کو دیکھا جائے گا جو کہ سعودی

عرب کے وقت کے مطابق 8:46 پر دیکھا جائے گا۔ اب صرف 100 دن یا پھر 3 ماہ کا عرصہ باقی ہے۔رمضان کے مہینہ کا آغاز 29 شعبان کو چاند دیکھنے کے بعد اور چاند نظر نہ آنے کی صورت میں 30 شعبان کے بعد ہوتا ہے، اگلا دن پہلا رمضان ہوتا ہے۔ رمضان کے ختم ہونے کے بعد مسلمان عید الفطر مناتے ہیں۔ رمضان کے مہینے کا مسلمانوں کے نزدیک ایک خاص تاریخی مقام ومرتبہ حاصل ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں