آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر میں تین پاکستانی کھلاڑی شامل! پاکستان کے لئے بڑا اعزاز۔۔ بابر اعظم کو کپتان بنا دیا، ماشاءاللہ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر میں تین پاکستانی کھلاڑی شامل….! پاکستان کے لئے بڑا اعزاز…بابر اعظم کو کپتان بنا دیا، ماشاءاللہ

T20 World Cup 2021: We Executed Our Plans Well, Have Confidence To Build On Now - Babar Azam

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم اف دی ایئر کا اعلان کر دیا ہے۔

پاکستان کے 3 کھلڑی اس ٹیم میں شامل ہیں —–جب کہ کوئی بھارتی کھلاڑی ٹیم میں جگہ نہ بنا سکا۔

ٹیم کا کپتان بابر اعظم کو بنیا گیا ہے جو کہ پاکستانیوں کے لئے بڑے اعزاز کی بات ہے۔

اس ٹیم میں جاس بٹلر، محمد رضوان(وکٹ کیپر)، بابر اعظم (کپتان)، ایڈن مارکرم، مچل مارش، ڈیوڈ ملر، تبریز شمسی، جوش ہیزل ووڈ، واننڈو ہاسرنگا، مستفیض الرحمان اور شاہین آفریدی شامل ہیں۔

Image

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں