تعلیمی اداروں کی بندش،محکمہ تعلیم نے والدین اور بچوں کی پریشانی دور کردی،واضحتی بیان جاری – Today Newztv

تعلیمی اداروں کی بندش،محکمہ تعلیم نے والدین اور بچوں کی پریشانی دور کردی،واضحتی بیان جاری

لاہور(نیوز ڈیسک)محکمہ تعلیم پنجاب نے کورونا کیسز بڑھنے پر اسکول بند کرنے کے معاملے پر واضح بیان دے دیا ۔محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق فی الوقت اسکول بند نہیں کررہے، اسکولوں میں پہلے کورونا ٹیسٹ کیے جائیں گے…

۔ محکمہ تعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ مثبت کیسز کی شرح کو مدنظر رکھ کر اسکول بند کرنے کا فیصلہ ہوگا۔محکمہ صحت پنجاب کی ٹیمیں اسکولوں میں کورونا ٹیسٹ کریں گی۔خیال رہے کہ اسکولوں کی بندش کے حوالے

سے این سی او سی کے اجلاس میں تعلیمی اداروں میں سرگرمیاں ہفتے میں 3 روزکرنے کی تجویز پیش کی گئی تھی۔ایس او پیز پر پر عمل نہ کرنیوالی درسگاہوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا اور اسلام آباد میں 7روز آن لائن کی تجویز بھی پیش کی گئی تھی۔

READ MORE …….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں