جے یوآئی بلوچستان کی بڑی سیاسی جماعت بن گئ ٗ مولانا فضل الرحمان حکومت بنانے کیلئے متحرک – Today Newztv

جے یوآئی بلوچستان کی بڑی سیاسی جماعت بن گئ…. مولانا فضل الرحمان حکومت بنانے کیلئے متحرک –

کوئٹہ (نیوز ڈیسک ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بلوچستان میں آئندہ حکومت سازی کیلئے متحرک ہوگئے ہیں،مولانا فضل الرحمان سے مولانا عبدالغفورحیدری، مولانا عبدالواسع، آغا محمود شاہ، کامران مرتضیٰ، اکرم خان درانی ایم این اے مولانا کمال الدین نے ملاقات کی..

اور صوبہ کی متعدد اہم شخصیات سے رابطوں کی رپورٹ دی جو بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی کی طرح جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کا اعلان کرنے والی ہیں….

۔ مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا کہ جے یوآئی بلوچستان کی بڑی سیاسی جماعت بن گئی ہے۔ اور لوگ نا اہل حکمرانوں سے تنگ آچکے..کوئٹہ (نیوز ڈیسک ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بلوچستان میں آئندہ حکومت سازی کیلئے متحرک ہوگئے ہیں،,

مولانا فضل الرحمان سے مولانا عبدالغفورحیدری، مولانا عبدالواسع، آغا محمود شاہ، کامران مرتضیٰ، اکرم خان درانی ایم این اے مولانا کمال الدین نے ملاقات کی اور صوبہ کی متعدد اہم شخصیات سے رابطوں کی رپورٹ دی جو بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ نواب اسلم

رئیسانی کی طرح جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کا اعلان کرنے والی ہیں۔ مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا کہ جے یوآئی بلوچستان کی بڑی سیاسی جماعت بن گئی ہے۔ اور لوگ نا اہل حکمرانوں سے تنگ آچکے

READ MORE ARTICLES….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں