انا للہ وانا الیہ راجعون ! ایک اور چراغ بُجھ گیا، مداح افسردہ ہوگئے

انا للہ وانا الیہ راجعون…. ! ایک اور چراغ بُجھ گیا، مداح افسردہ ہوگئے

انا للہ وانا الیہ راجعون ! ایک اور چراغ بُجھ گیا، مداح افسردہ ہوگئے لاہور(ویب ڈیسک) نامور اینکر آفتا ب اقبال کےمشہورپروگرام خبردارکےشہرت یافتہ کردار پروفیسر باغی انتقال کرگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق عابد فاروق المعروف پروفیسر باغی انتقال کر گئے ہیں وہ گزشتہ

کچھ روز سے لاہور کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے، انہیں برین ہیمر ہوا تھا……….. جس کے بعد وہ سیمی کومہ میں تھے۔ ذرائع نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ

فاروق احمد انتقال کر گئے ہیں ۔دوران علاج ہی انکی طبیعت بگڑ گئی جو کہ کنٹرول نہ ہو سکی اور وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے

””””””””’………….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں