نواز شریف کا طیارہ اُڑان بھرنے کو تیار !!!!واپسی کب ہو گی ؟ بڑی خبر آگئی – Qahani.com

نواز شریف کا طیارہ اُڑان بھرنے کو تیار… !واپسی کب ہو گی… ؟ بڑی خبر آگئی –

 

Android App iOS App

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق جہاں حکومتی حلقوں میں چہ مگوئیاں جاری ہیں وہیں….. برطانیہ سے بھی آئے روز نت نئی خبریں سننے کو مل رہی ہیں ۔نیو نیوز کے پروگرام جمہور میں سینئرتجزیہ کار

مزمل سہروردی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ جیسے ہی اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ آئے گا…… میاں نواز شریف وطن واپس آجائینگے ۔مزمل سہروردی کا کہنا تھا جب اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ ہو گا نوازشریف واپس آجائینگے ،

انہوں نے کہا حکومت جو بار بار تاریخیں لے رہی ہے ،اسلام آباد ہائیکورٹ میں نیب ان کوواپسی سے روکنے کیلئے لے رہی ہے

CHEK ALSOOOOOO

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں