تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری؟ این سی او سی نے اہم بیان جاری کر دیا

تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری….؟ این سی او سی نے اہم بیان جاری کر دیا

تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری؟ این سی او سی نے اہم بیان جاری کر دیا لاہور (نیوز ڈیسک) کورونا وائرس سے متعلق پابندیوں کا نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر (این سی اوسی) کا جعلی نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگا۔

این سی او سی کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک اور جعلی نوٹیفکیشن وائرل ہو رہا ہے جس میں کورونا وائرس کے باعث نئی پابندیوں کا ذکر کیا گیا ہے۔

این سی او سی کے بیان کے مطابق ایسا کوئی نوٹیفکیشن ادارے کی طرف سے جاری نہیں کیا گیا ہے۔

دوسری طرف این سی او سی نے ایک اور ٹویٹر پر جعلی نوٹیفکیشن شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اس طرح کا کوئی نوٹیفکیشن ادارے کی طرف سے جاری نہیں کیا گیا۔ اور یہ اکاؤنٹ بھی جعلی ہے۔

””””””READ MORE ………………

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں