یا اللہ رحم ۔۔۔بارشوں کے بعد ایک اورطوفان کی پاکستان میں انٹری، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

یا اللہ رحم ….بارشوں کے بعد ایک اورطوفان کی پاکستان میں انٹری، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

اللہ رحم ۔۔۔بارشوں کے بعد ایک اورطوفان کی پاکستان میں انٹری، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیاتیز گرد آلود ہوائیں سمندر میں طغیانی کا باعث بن گئیں…..

۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمالیب حیرہ عرب میں لہریں سوا سے ڈھائی میٹر بلند ہو رہی ہیں، کبھی کبھی سمندر میں لہریں 6 میٹر تک بھی بلند ہوسکتی ہیں…

۔محکمہ موسمیات کے مطابق ماہی گیر آج رات تک سمندر میںج اتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔خیال رہے کہ کراچی میں تیز گرد آلود ہوائیں آج شام تک چلنے کا امکان ہے،,,

ہوائیں چلنے کی رفتار 35 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے،ش ہر میں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے سے معمولات زندگی متاثر ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ

 ہوائیں 40 سے45 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سےچل سکتی ہیں،اور ہواؤں کےجھکڑ کی رفتار کبھی 50 کلومیٹر فی گھنٹہ بھی ہوسکتی ہے۔

Read more ….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں