پیٹرول کی بجائے ہوا سے چلنے والا موٹر سائیکل۔۔ جو صوفہ کی شکل بھی اختیار کر لیتا ہے جانیئے کیسے؟؟ – News1

پیٹرول کی بجائے ہوا سے چلنے والا موٹر سائیکل.. جو صوفہ کی شکل بھی اختیار کر لیتا ہے جانیئے کیسے؟؟

پیٹرول کی بجائے ہوا سے چلنے والا موٹر سائیکل۔۔ جو صوفہ کی شکل بھی اختیار کر لیتا ہے جانیئے کیسے؟؟ تفصیلات کے مطابق ایک ایسا موٹرسائیکل ایجاد ہوا ہے جس سے آپ بیگ میں پیک کر کے کہیں بھی لے جاسکتے ہیں….

اس میں پٹرول ڈلوانے ختم ہونے یا پنچر ہونے کا خطرہ بھی نہیں ہے یہ ایک ایسا موٹر سائیکل ہے جو ہے تو الیکٹرک یعنی کہ بجلی سے چلنے والا مگر اس میں ہوا بھری جاتی ہے اور دکھنے میں یوں معلوم ہوتا ہے کہ جیسے پلاسٹک کا ہو…۔

اس کی فل بیٹری کے زریعے آپ 15 کلو میٹر تک سفر کر سکتے ہیں اور یہ پلاسٹک کے کپڑے کی طرح دکھنے والی چیز صرف 2 منٹ میں ایک مکمل موٹر سائیکل کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔اس انتہائی بہترین چیز کی تخلیق جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہوئی ہے۔,..

اور اس کے سائنسدان ہیروکی سیٹو کہتے ہیں کہ ہم اسے صوفہ اسٹائل، کرسی اسٹائل اور ہیوی بائیک کے اسٹائل میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ ابھی تو اسے زیادہ تر لوگ چھوٹے موٹے کاموں کیلئے استعمال کر رہے ہیں۔جیسا کہ دفتر کی پارکنگ سے دفتر تک جانے کیلئے، گھر سے ریلوے اسٹیشن جانے کیلئے وغیرہ وغیرہ۔

مزید یہ کہ اب آپ سوچتے ہوں گے کہ یہ چلتا کیسے ہوگا تو اس کیلئے بھی ہم آپکو بتاتے چلیں کہ اگر آپکا موڈ نہیں ہے موٹر سائیکل چلانے کا تو آپ اسے اپنے موبائل میں موجود ایپ کی مدد سے چلا سکتے ہیں۔یعنی کہ اس پر ایک بٹن موجود ہیں اسے جس جانب کریں

گے یہ موٹر سائیکل وہیں چلا جائے گا۔ جبکہ دوسرا طریقہ یہی ہے جیسے عام موٹر سائیکل چلایا جاتا ہے۔واضح رہے یہ چھوٹا سا موٹرسائیکل ماحول دوست ہے اس کا دھواں خارج نہیں ہوتا اس لیے یہ ماحول کے لیے نقصان دہ نہیں ہے

READ MORE ARTICLES…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں