شدیدہواؤں اور طوفان نے شہرقائد کو گھیرلیا۔۔ گرد آلود ہوائیں چلنا شروع،رفتار کتنی ہوگی – The Urdu Time

شدیدہواؤں اور طوفان نے شہرقائد کو گھیرلیا۔۔ گرد آلود ہوائیں چلنا شروع،رفتار کتنی ہوگی – The Urdu Time

Home / weather / شدیدہواؤں اور طوفان نے شہرقائد کو گھیرلیا۔۔ گرد آلود ہوائیں چلنا شروع،رفتار کتنی ہوگی

admin

2 days ago
weather

521 Views

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں گرد آلود تیز ہوائیں چل رہی ہیں، جنوب مغرب سے ہوائیں 45 کلو میٹر فی

گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 63 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے جھکڑ چل سکتے ہیں۔کراچی میں تیز ہواوں کا سلسلہ

رات تک جاری رہ سکتا ہے۔دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ تیز ہواؤں سے پرانے درخت اور کمزور تعمیرات کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

Check Also



ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشیں اور برفباری، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشیں اور برفباری، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا اسلام …

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں