تنخواہوں میں10 ہزار سے 20 ہزار کا اضافہ کر دیا گیا ، پاکستانی ملازمین کو زبردست خوشخبری سنادی گئی ؟ جانیں – Today Newztv

تنخواہوں میں10 ہزار سے 20 ہزار کا اضافہ کر دیا گیا… ، پاکستانی ملازمین کو زبردست خوشخبری سنادی گئی ؟ جانیں –

 

) تنخواہوں میں10 ہزار سے 20 ہزار کا اضافہ کر دیا گیا ، پاکستانی ملازمین کو زبردست خوشخبری سنادی گئی ، کن کن پاکستانیوں کی تنخواہیں بڑھی ہیں ؟۔۔۔پی آئی

اے کے گروپ 1سے گروپ 10تک ملازمین کی تنخواہوں میں 10ہزار سے 1لاکھ 50ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے تاہم ڈیلی ویجیز اور کنٹریکٹ ملازمین اس

سے محروم رہ گئے ہیں ملازمین کو نئی تنخواہوں کی ادائیگی رواں مہینے سے کر دی جائیگی—- جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے پی آئی اے کے گروپ 1سے گروپ 4تک ملازمین کی تنخواہوں میں مجموعی طور پر 15ہزار روپے تک ، گروپ 5سے گروپ 10تک تنخواہوں میں مجموعی طورپر 20ہزار سے تقریباً ڈیڑھ لاکھ روپے تک

اضافہ کر دیا گیا ہے پانچ سال بعد پی آئی اے ملازمین اور افسران کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا ہے— سی او پی آئی اے نے ملازمین اور افسران کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی ہے تاہم اس کا کریڈٹ ملازمین تنظیموں نے حاصل کرنا شروع کردیا ہے

گروپ 5سے گروپ 10تک اور سپیشل گروپ کے افسران کی تنخواہوں میں اضافہ ان کے گروپس کے مطابق کردیا گیا ہے ترقی پانے والے ملازمین اور افسران کی تنخواہوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے ۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW”””””’

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں