پاکستانی ملازمین کو زبردست خوشخبری سنادی گئی ؟ جانیں – Today Newztv

پاکستانی ملازمین کو زبردست خوشخبری سنادی گئی …؟ جانیں

پی آئی اے کے گروپ 1سے گروپ 10تک ملازمین کی تنخواہوں میں 10ہزار سے 1لاکھ 50ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے تاہم ڈیلی ویجیز اور کنٹریکٹ ملازمین اس سے محروم رہ گئے ہیں..

ملازمین کو نئی تنخواہوں کی ادائیگی رواں مہینے سے کر دی جائیگی جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے پی آئی اے کے گروپ 1سے گروپ 4تک ملازمین کی تنخواہوں میں مجموعی طور پر 15ہزار روپے تک ، گروپ 5سے گروپ 10تک تنخواہوں میں مجموعی طورپر 20ہزار سے تقریباً ڈیڑھ لاکھ روپے تک اضافہ کر دیا گیا ہے….

پانچ سال بعد پی آئی اے ملازمین اور افسران کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا ہے سی او پی آئی اے نے ملازمین اور افسران کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی ہےتاہم اس کا کریڈٹ ملازمین تنظیموں نے حاصل کرنا شروع کردیا ہے

گروپ 5سے گروپ 10تک اور سپیشل گروپ کے افسران کی تنخواہوں میں اضافہ ان کے گروپس کے مطابق کردیا گیا ہے ترقی پانے والے ملازمین اور افسران کی تنخواہوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے ۔

READ MORE ARTICLES…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں